سیلابی نہر

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (کاشت کاری) وہ نہر جو سیلاب کی تباہ کاریوں کو کم کرنے یا کھیتوں کو سیراب کرنے کے لیے عارضی طور پر نکالی جاتی ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (کاشت کاری) وہ نہر جو سیلاب کی تباہ کاریوں کو کم کرنے یا کھیتوں کو سیراب کرنے کے لیے عارضی طور پر نکالی جاتی ہے۔